اَپریل

ویکی لغت سے

اَپرِل

انگریزی ۔ اسم ۔مذکر

Appril

انگریزی شمسی سال کا چوتھا مہینہ جو تیس دن کا ہوتا ہے۔ یہ چیت اور بیساکھ میں آتا ہے