اُتار لی منہ کی لوئی تو کیا کرے گا کوئی

ویکی لغت سے

اردو۔ مثل

بے شرم سب کچھ کر سکتا ہے ۔ بے حیا سے کوئی بات بعید نہیں