اُتار چڑھاؤ دینا

ویکی لغت سے

اردو۔ محاورہ

1۔ ترغیب دینا۔ پٹی پڑھانا۔

2۔ موسیقی میں سر کو کبھی مدھم اور کبھی اونچا کرنا