اُتان

ویکی لغت سے

سنسکرت۔ صفت


1۔ پھیلنے والا۔

2۔ چت لیٹنے والا ۔ اس طرح سونے والا کہ منہ اوپر کی طرف ہو۔

3۔ سطح کے اوپر پھیلا ہوا

4۔ کم گہرا ۔ پایاب

5۔ مغرور