اُترائی

ویکی لغت سے

اردو۔ اسم ۔مونث

1۔ ڈھلان ۔ نشیب ۔ اُتار ۔

2۔ کسی انبوہ یا گروہ کا پہاڑی علاقہ سے نشیبی علاقہ میں آنا

3۔ دریا عبور کرنے کا محصول کشتی کا کرایہ ۔ پہاڑ سے نیچے آنے کا بھاڑا

4۔ احسان سے بری