اُترا سُر

ویکی لغت سے

اردو۔ اسم ۔مذکر

1۔ کومل سر چڑھے سر کی ضد جس کی آواز چڑھے سر کے مقابلہ میں مدھم معلوم ہوتی ہے

2۔ وہ سر جو گانے میں قاعدہ کے خلاف پڑے۔ دشمن سر دوادی سر