اُترن

ویکی لغت سے

اسم ۔مونث ۔ صفت ۔ مذکر

1۔ اتارا ہوا کپڑا جس کا استعمال ترک کر دیا جائے ۔

2۔ پھٹا پرانا مستعمل لباس جو عموماً غریبوں ناداروں کو بخش دیا جاتا ہے

3۔ اتاری ہوئی ۔ تراشی ہوئی