اُتری مہندی
اردو۔ اسم ۔مونث
مہندی کے پتوں کی لُگدی جو ہاتھ پاؤں پر لگائے جانے کے بعد رنگ دے چکی ہو اور اتار دی گئی ہو