اُتر جانا

ویکی لغت سے

اردو۔ محاورہ

اوپر سے نیچے آجانا

2۔ دبلا ہو جانا ۔غم اور مایوسی سے چہرے پر ہوائیاں اڑنے لگنا

3۔ ناپسند ہونا


مزید دیکھیے[ترمیم]

اِتر جانا