اُتر گئی لوئی تو کیا کرے گا کوئی

ویکی لغت سے

اردو۔ مثل

انسان بے حیائی اختیار کر لے تو کسی کا کوئی خوف نہیں رہتا ۔ جب عزت اتر جاتی ہے تو انسان نڈر ہو جاتا ہے