اُٹھاؤ میرا مکنا میں گھر سنبھالوں اپنا

ویکی لغت سے

اردو۔ مث

اس نئی نویلی دلہن کی نسبت کہتے ہیں جو شرم اٹھا کر گھر کے انتظام میں دخل چاہے یا الگ گھر کرنے میں جلدی کرے ۔