اُٹھاؤ چولہا

ویکی لغت سے

اردو۔ مذکر

وہ چولہا جسے آسانی کے ساتھ ایک جگہ سے دوسری جگہ اٹھا کر رکھ سکیں۔

جس کا ٹھور ٹھکانا نہ ہو۔ بے ٹھکانا

3۔ تعلقات سے آزاد ۔ رواروی میں تیزی سے