اُٹھائی گیرا

ویکی لغت سے

اردو۔ صفت

گری پڑی اٹھا کر بغل میں مارنے والا۔ آنکھ بچا کر پرائی چیز اٹھانے والا۔ اُچکا