اُٹھتے بیٹھتے

ویکی لغت سے

اردو۔ متعلق فعل

1۔ اٹھتے او ربیٹھتے وقت۔

2۔ ہر وقت۔ اکثر و بیشتر

3۔ ملتے جلتے۔ باتوں باتوں میں

4۔ قیام کرتے ٹھہرتے ٹھہراتے ۔

5۔ افتان و خزان۔ گرتے پڑتے

6۔ بڑی دقت و دشواری سے بڑی کوشش سے