اَٹال

ویکی لغت سے
(اٹال سے رجوع مکرر)

اردو۔ مونث

1۔ انبار۔ تودہ ۔ ڈھیر

2۔ لکڑی وغیرہ کا ذخیرہ۔ لکڑیوں کی دکان ۔ ٹال۔