اٹان

ویکی لغت سے

اردو۔ مذکر

ٹانڈ ۔ مچان ۔ جو جگہ کی کمی کی وجہ سے دو دیواروں کے درمیان کڑیاں اور تختے لگا کر بنالی جاتی ہے اور اس پر گھر کا سامان رکھتے ہیں۔