اٹوائی کھٹوائی لے کر پڑنا

ویکی لغت سے

اردو۔ محاورہ

غم و غصہ کی حالت میں الگ تھلگ تنہائی میں پڑا رہنا۔ علیحدہ پلنگ پر پڑ رہنا۔ ناخوش ہونا۔ غم و غصہ کا اظہارکرنا