مندرجات کا رخ کریں

اَٹُٹ

ویکی لغت سے
(اٹٹ سے رجوع مکرر)

اردو۔ صفت

1۔اٹوٹ۔ نہ ٹوٹنے والا۔ مضبوط ۔ مستحکم۔

2، کم نہ ہونے والا۔ بھرپور ۔ لبالب۔

3۔ لگاتار ۔ مسلسل