اٹکا بنیا سودا کرے

ویکی لغت سے

اردو۔ مثل

جب تک غرض وابستہ نہ ہو انسان کوئی کام نہیں کرتا۔ مجبور ہو کر کام کرتا ہے۔