مندرجات کا رخ کریں

اٹکھیلیاں کرنا

ویکی لغت سے

مصدر۔ مرکب

1۔ کھیلنا کودنا۔ کھلاڑیاں کرنا

2۔ شوخیاں کرنا۔ چھیڑ چھاڑ کرنا۔ ناز نخرے دکھانا

3۔ اٹھلانا۔ چٹک مٹک دکھانا۔ جھوم کر چلنے والا۔