اٹکھیلیوں کی چال

ویکی لغت سے

اردو۔ اسم ۔ مونث

اٹھلاتی رفتار۔ خرام ناز۔ شوخی کی چال ۔ ناز و انداز کی چال