مندرجات کا رخ کریں

اَٹ پٹانا

ویکی لغت سے
(اٹ پٹانا سے رجوع مکرر)

اردو محاورہ

1۔ پس و پیش کرنا

2۔ بغلیں جھانکنا۔ لاجواب ہونا

3۔ بے تکی باتیں کرنا۔ بہکنا