مندرجات کا رخ کریں

اَپاہج

ویکی لغت سے
(اپاہج سے رجوع مکرر)

اردو۔ صفت

1۔ ہاتھ پاؤں سے معذور ۔ لُنجا ۔ لنگرا ۔ لولا

2۔ نحیف نزار ۔ کام کاج یا چلنے پھرنے کے ناقابل

3۔ معذور مجبور

4۔ بے عمل بے توفیق ۔ سست ۔ کاہل ۔

5۔ مفلوج ۔ ازکار رفتہ

6۔ محتاج ۔ بے بس بے سہارا