اَپ بھرنش

ویکی لغت سے
(اپبھرنش سے رجوع مکرر)

سنسکرت۔ اسم ۔ مونث

1۔ تیسرے دور کی پراکرت جس کا زمانہ 600 سے ایک ہزار عیسوی تک قیاس کیا جاتا ہے۔ اس کی تین بولیاں ہیں

1۔ وراچڈ

2۔ ناگر

3۔ اُپ نگر

برصغیر کی آریائی زبانیں براہ راست اپ بھرنش کی پیداوار ہیں۔

1۔ عام بول چال کی زبان ۔ عوامی بولی