مندرجات کا رخ کریں

اُپج کی لینا

ویکی لغت سے
(اپج کی لینا سے رجوع مکرر)

اردو۔ محاورہ

1۔ انوکھی بات کہنا۔ جدت کا اظہارکرنا

2۔ دوُن کی لینا۔ شیخی بگھارنا۔ اترانا

3۔ جدت۔ اختراع ۔ ایجاد سے کام لینا

4۔ نئی باتیں اڑانا