اپنی بلا اور کے سر دھرنا

ویکی لغت سے

اردو۔ محاورہ

کسی قصور یا الزام میں مصیبت سے اپنا پہلو بچانا ۔ کسی دوسرے کو پھنسا کر خود بری الذمہ ہو جانا