اپنی قسمت کا لے اترنا

ویکی لغت سے
(اپنی قسمت کالے اترنا سے رجوع مکرر)

اردو۔ محاورہ

جو نصیب میں لکھا ہے اس کا ساتھ دنیا میں لے آنا ۔ جو کچھ قسمت میں ہے اس کا ملنا ۔ اس قدر یقینی ہے گویا آدمی وہیں سے اپنے ساتھ لیکر آتا ہے