اپنی والیوں پر آنا
Appearance
(اپنی والی پر آنا سے رجوع مکرر)
اردو۔ محاورہ
1۔ اڑ جانا ۔ ہٹ کرنا ۔ ذاتیی جلا و غضب سے کام لینا ۔فطری تقاضے کے مطابق کام کرنا
2۔ اپنی سی کرنا
3۔ اپنی اصالت پر جانا ۔ اوچھی حرکتیں کرنا