اپنے تیئں لیے دئیے رہنا

ویکی لغت سے

اردو۔ محاورہ

خودداری برتنا ۔ متانت سے کام لینا ۔ سنبھلے سنبھلائے رہنا