اپنے ڈھب پیسا تو پرایا آسرا کیسا

ویکی لغت سے

اردو۔ مثل

اپنے پاس تو دوسروں کا سہارا لینے کی ضرورت نہیں۔ جس کے پاس کھانے کو ہو اسے دوسروں سے نہیں مانگنا چاہیے