لفظ بائبل یونانی زبان کے لفظ tà biblía سے مشتق ہوا ہے جس کے معنی "کتابیں" ہیں اور یہ اردو زبان میں انگریزی bible سے ماخوذ ہے۔
بائبل مذکر, ہندی ہجے: बाइबिल (بائِبِل)