بدھ مت

ویکی لغت سے

اردو[ترمیم]

ویکیپیڈیا میں اس پر مضمون موجود ہے:

اشتقاقیات[ترمیم]

بدھ +‎ مت

اسم[ترمیم]

بدھ مت مؤنث

  1. ایک مذہب جسے گوتم بدھ نے رواج دیا۔ اس مت کا اصل مقصد دنیا کے دھندوں سے بے نیاز ہو کر نروان حاصل کرنا ہے۔ یہ مت آج کل چین، جاپان، کشمیر، تبت، برما اور سری لنکا میں مروج ہے۔