جُفت اہدابی

ویکی لغت سے
(جفت اہدابی سے رجوع مکرر)

پَلکوں کی ایک زائد قَطار جو پَپوٹوں کی اندرُونی جانِب کِنارے پر ہوتی ہے اور یہ اندَر کی طَرَف مُڑی ہوتی ہے.