جھانواں

ویکی لغت سے

اردو[ترمیم]

اسم[ترمیم]

جھانواں مذکر

  1. ایک کھردرا پتھر یا کھردرا ظرف جس سے پاؤں یا بدن کا میل صاف کیا جاتا ہے۔