مندرجات کا رخ کریں

حاضر دماغی

ویکی لغت سے

حاضِر دَماغی {حا + ضِر + دَما + غی} (عربی)

عربی زبان سے مشتق اسم حاضر کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم دماغ کے بعد ی بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے 1915ء کو "فلسفہ اجتماع" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت (مؤنث - واحد)

معانی

[ترمیم]

1. حاضر دماغ کا اسم کیفیت، ذہانت، توجہ، یکسوئی۔

"بے شک .... تمھاری حاضر دماغی کا میں قائل ہو گیا۔"، [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ( 1961ء، ہالہ، 26 )