حال حال

ویکی لغت سے

حال حال {حال + حال} (عربی)

عربی زبان سے ماخوذ اسم حال کی تکرار سے اردو میں حال حال بنا اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے اردو میں پہلے 1784ء میں "سحرالبیان" میں استعمال کیا گیا۔

متعلق فعل

معانی[ترمیم]

1. تیزی سے، جلدی سے، پھرتی سے، فوراً۔

؎ کئی اشرفی اور جواہر نکال

اجورے میں اس کے دیئے حال حال، [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ( 1802ء، بہار دانش، مرزا جان طپش، 18 )