حجر لحدید

ویکی لغت سے

حَجَرُ لْحَدِید {حَجَرُل + حَدِید} (عربی)

اسم معرفہ

معانی[ترمیم]

1. سپاہ مائل یہ سرخی مائل ایک پتھر جو لوہے کو اپنی طرف کھینچتا ہے، سنگِ مقناطیس، سنگِ آہن۔