مندرجات کا رخ کریں

حدیث عزیز

ویکی لغت سے

حَدِیثِ عَزِیز {حَدی + ثے + عَزِیز} (عربی)

اسم معرفہ

معانی

[ترمیم]

1. (حدیث) وہ حدیث جو (روایت کے ہر مرحلے میں) کم از کم دو راویوں سے منقول ہو لیکن اسے متواتر یا مشہور احادیث کی طرح رواج عام حاصل نہ ہو۔