مندرجات کا رخ کریں

حرف تنبیہ

ویکی لغت سے

وہ حروف جو خبردار کرنے۔ آگاہ کرنےاور ڈرانے کے لیے بول جائیں۔ جیسے دیکھنا۔ سنو تو ، دیکھ کیا ہورہا ہے۔