حَظِیرَہ {حَظی + رَہ} (عربی)
اسم ظرف مکان
1. احاطہ جو نرکل یا لکڑی وغیرہ سے جانوروں کی حفاظت کے لیے بنائیں، باڑا۔