مندرجات کا رخ کریں

حفاظتی چوکی

ویکی لغت سے

حِفاظَتی چَوکی {حِفا + ظَتی + چَو (و لین) + کی}

اسم نکرہ

معانی

[ترمیم]

1. سرحدوں کی حفاظت پر مامور سپاہیوں کے ٹھہرنے کی جگہ۔