مندرجات کا رخ کریں

حق آشنائی

ویکی لغت سے

حَق آشَنائی {حَق + آش + نا + ای}

اسم نکرہ

معانی

[ترمیم]

1. راستی، صدق، دوسرے کے حق کو تسلیم کرنا۔