حَوص {حَوص (واؤ لین)} (عربی)
اسم معرفہ
1. (نجوم) سات ستارے کہ اس کی (دب اکبر کی) گردن سینہ اور دونوں زانوؤں پر ہیں اور نصف دائرے کی مانند معلوم ہوتے ہیں ان کا نام سریر بنات النعش ہے اور بعضے ان کو حوص کہتے ہیں۔