مندرجات کا رخ کریں

حومانہ

ویکی لغت سے

حَومانَہ {حَو (واؤ لین) + ما + نَہ} (عربی)

اسم معرفہ

معانی

[ترمیم]

1. ایک روئیدگی ہے جس کا قد ایک گز کے برابر ہوتا ہے شاخیں اس کی پتلی اور سیاہ ہوتی ہیں پتوں کی وضع بسکھپڑے کی طرح ہوتی ہے جس کی ہر چھوٹی سی ٹہنی میں تین پتے لگتے ہیں۔ پھول اس کا فرفیری یعنی نیلا ہوتا ہے جس میں کسوم کی سی خوشبو ہوتی ہے بیج چپٹا ہوتا ہے اور اس پر رواں ہوتا ہے جڑ اس کی لمبی اور سخت ہوتی ہے، طریفلن، سہنس گوئی۔