حُوَیصَلات {حُوَے (ی لین) + صَلات} (عربی)
اسم نکرہ
1. حُوَیصَلَہ کی جمع، چھوٹا پھکنا، بلبلہ، آبلے کی شکل کی چیز یا تھیلی جس میں رطوبت یا ہوا بھری ہو۔