حَویلا {حَولے (و لین) + لا} (مقامی)
اسم نکرہ
1. (نگینہ گری) نگینے کا کچا ڈول جو تیاری کے کام یعنی پَہل بنانے سے قبل بنایا جائے۔