حیاکت

ویکی لغت سے

حِیاکَت {حِیا + کَت} (عربی)

اسم نکرہ

معانی[ترمیم]

1. کپڑا بننے کا کام یا پیشہ، جلاہے کا کام۔