"منبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی لغت سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
*پڑھنے کی ایک میز، [[رحل]] (Reading desk) یا کتاب رکھنے کے لیے ایک لکڑی کی چوکی۔
*پڑھنے کی ایک میز، [[رحل]] (Reading desk) یا کتاب رکھنے کے لیے ایک لکڑی کی چوکی۔
*ظاہری معنیٰ میں علماء بھی مراد لیے جاتے ہیں جیسے کہ: ’’اہل منبر‘‘ سے مراد علماء۔ روحانی معنیٰ میں روحانیت سے بے بہرہ افراد کے لیے بھی مستعمل ہے۔
*ظاہری معنیٰ میں علماء بھی مراد لیے جاتے ہیں جیسے کہ: ’’اہل منبر‘‘ سے مراد علماء۔ روحانی معنیٰ میں روحانیت سے بے بہرہ افراد کے لیے بھی مستعمل ہے۔
==اشتقاق==
منبر عربی زبان سے مشتق ہے اور اِس کا مادہ [[ن]]، [[ب]]، [[ر]] سے مخرج ہوا ہے۔
[[زمرہ:م]]
[[زمرہ:م]]
[[زمرہ:م۔ن]]
[[زمرہ:م۔ن]]

نسخہ بمطابق 11:43، 29 دسمبر 2018ء

  • لکڑی کی سیڑھی نما کرسی جس پر بیٹھ کر امام خطبہ یا واعظ پڑھتا ہے۔ اکثر اوقات شعراء تقریر، مرثیہ، حمد، نعت یا منقبت بھی پڑھتا ہے۔
  • ایک قسم کا چبوترہ جس پر کھڑے ہو کر تقریر کی جاتی ہے۔
  • پڑھنے کی ایک میز، رحل (Reading desk) یا کتاب رکھنے کے لیے ایک لکڑی کی چوکی۔
  • ظاہری معنیٰ میں علماء بھی مراد لیے جاتے ہیں جیسے کہ: ’’اہل منبر‘‘ سے مراد علماء۔ روحانی معنیٰ میں روحانیت سے بے بہرہ افراد کے لیے بھی مستعمل ہے۔

اشتقاق

منبر عربی زبان سے مشتق ہے اور اِس کا مادہ ن، ب، ر سے مخرج ہوا ہے۔