"رجوع" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2: | سطر 2: | ||
==اردو== |
==اردو== |
||
===اشتقاقیات=== |
===اشتقاقیات=== |
||
رُجُوع عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مادہ [[ر]]، [[ج]]، [[ع]] سے مشتق ہوا ہے۔ اردو زبان میں پہلی بار 1713ء میں استعمال ہوا۔ |
|||
=== اسم === |
=== اسم === |
نسخہ بمطابق 15:51، 13 جنوری 2019ء
اردو
اشتقاقیات
رُجُوع عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مادہ ر، ج، ع سے مشتق ہوا ہے۔ اردو زبان میں پہلی بار 1713ء میں استعمال ہوا۔
اسم
رجوع مذکر
- پہلی جگہ پر لوٹنا۔
- سابق حالت کی طرف پھرنے کا عمل۔
- عود۔
- بازگشت۔
- واپسی۔
- رجوعِ قلب۔
- کسی طرف جُھکاؤ۔
- کسی جانب مڑ جائے یا رُخ کرنے کا عمل۔
- میلان یا رغبت (غیرت ، ضرورت یا اشتیاق وغیرہ سے)۔
- واپسی کی جگہ۔
- ابدی آرام گاہ۔
- منزل۔
- توجہ کو کھینچ لینا۔
- متوجہ کرلینا۔
- قانونی اصطلاح میں مقدمہ دائر کیے جانے کے عمل کو بھی رجوع کرنا کہتے ہیں۔اپیل دائر کرنے کو بھی کہا جاتا ہے۔