"رجوع" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی لغت سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{also|ارجاع|راجعی|راجعیہ}}
{{also|ارجاع|رجوع|راجعی|راجعیہ}}
==اردو==
==اردو==
===اشتقاقیات===
===اشتقاقیات===

نسخہ بمطابق 16:00، 13 جنوری 2019ء

مزید دیکھیے: ارجاع، راجعی، اور راجعیہ

اردو

اشتقاقیات

رُجُوع عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مادہ ر، ج، ع سے مشتق ہوا ہے۔ اردو زبان میں پہلی بار 1713ء میں استعمال ہوا۔

اسم

رجوع مذکر

  • پہلی جگہ پر لوٹنا۔
  • سابق حالت کی طرف پھرنے کا عمل۔
  • عود۔
  • بازگشت۔
  • واپسی۔
  • رجوعِ قلب۔
  • کسی طرف جُھکاؤ۔
  • کسی جانب مڑ جائے یا رُخ کرنے کا عمل۔
  • میلان یا رغبت (غیرت ، ضرورت یا اشتیاق وغیرہ سے)۔
  • واپسی کی جگہ۔
  • ابدی آرام گاہ۔
  • منزل۔
  • توجہ کو کھینچ لینا۔
  • متوجہ کرلینا۔
  • قانونی اصطلاح میں مقدمہ دائر کیے جانے کے عمل کو بھی رجوع کرنا کہتے ہیں۔اپیل دائر کرنے کو بھی کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات